سابق صدر آزاد کشمیر  جنرل ریٹائرڈ انور انتقال کرگئے

Jan 20, 2023


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سابق صدر آزاد کشمیر جنرل ریٹائرڈ انور انتقال کرگئے۔ جنرل ریٹائرڈ انور سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج تھے، جنرل ریٹائرڈ انور 2001ء سے 2006ء تک آزاد کشمیر کے صدر رہے۔ تدفین آج ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں کی جائے گی۔
 انتقال

مزیدخبریں