اسلام آباد (این این آئی) انٹرنیشنل سیاسی فورم سروے برائے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستانی حالیہ سیاسی میدان میں ’مین آف دی میچ‘ قرار دے دیا گیا۔ سروے میں 22 ہزار سے زیادہ مرد و زن کی رائے لی گئی۔ رائے کے دوران بعض مبصرین کی رائے تھی اگر ماضی میں آصف علی زرداری کے خلاف مخصوص الزامات کی مہم جوئی نہ چلائی گئی ہوتی تو وہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پیپلز پارٹی کو ہیٹ ٹرک کا اعزاز دلا چکے ہوتے۔
سروے