عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں تقریب

Jan 20, 2023 | 17:32

ویب ڈیسک

اسلام آباد:   عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں وزیرمملکت فیصل کریم کنڈی نے پاکستان میں چینی سفارت کاروں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا. تقریب میں چینی کمپنیوں، ذرائع ابلاغ کے نمائندگان اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سی پیک سمیت دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات خوش آئند ہیں. پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر کی گہرائیوں سے گہری ہے۔

مزیدخبریں