لاہور(کامرس رپورٹر )نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر صورت میں اگلے 10 سال میں 100 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنا ہوگا۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی انجینئرنگ اور ہیلتھ کیئر نمائش کے دورے اور میڈیا سے گفتگو میںڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ ہمارا فوکس صرف برآمدات میں اضافہ ہونا چاہیے۔
پاکستان کو10 سال میں 100 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنا ہوگا:وفاقی وزیر
Jan 20, 2024