کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان رہا اور ابتدائی لمحات میںبینچ مارک کے 100 انڈیکس میں 709 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔
سٹاک مارکیٹ:100 انڈیکس میں 709 پوائنٹس کا اضافہ
Jan 20, 2024