عثمان خواجہ چہرے پر بائونسر لگنے سے زخمی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ویسٹ انڈیز کیخلاف چہرے پر بائونسر لگنے سے زخمی ہوگئے،  ان کے جبڑے سے خون بہنے لگا اور طبی ٹیم نے گرائونڈ میں پہنچ کر کھلاڑی کا معائنہ کیا  برسبین ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔

ای پیپر دی نیشن