لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات،سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کیا ہے کہ جو جماعت بڑے فخریہ انداز میں یہ کہہ رہی تھی کہ ان کی بات ہو چکی ہے۔ اس جماعت کے لیڈر عوام کا سامنا کرنے سے گھبرا رہے ہیں۔
ڈیل کرنیوالے لیڈر عوام کا سامنا کرنے سے گھبرا رہے ہیں:فائزہ ملک
Jan 20, 2024