ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) انتخابی ریلی پر فائرنگ کے الزام میں سابق میئر وامیدوار صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر کے پی اے سمیت 60/70 نامعلوم ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
ساہیوال : ن لیگ کی ریلی پر فائرنگ‘ سابق وزیر سمیت 70 افراد کیخلاف مقدمہ
Jan 20, 2024