سرگودھا (نمائندہ خصوصی) سرگودھا کے قصبہ بھیرہ میں 28 سالہ نوجوان محمد ریاض نے خود کو پسٹل سے فائر مار کر خودکشی کر لی۔ نوجوان ذہنی مریض میں مبتلا بتایا جا رہا ہے جس کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
سرگودھا میں 28 سالہ ذہنی مریض نے خودکشی کر لی
Jan 20, 2024