شاہ سعود یونیورسٹی کو پاکستانی کی بائیومیٹرکس سکیورٹی ایجاد پر امریکی پیٹنٹ مل گیا

 ریاض(آئی این پی)شاہ سعود یونیورسٹی میں بایومیٹرک شناخت سے متعلق پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خرم خان کے زیر قیادت بنائی گئی ایجاد کو امریکی ادارے نے تسلیم کرتے پیٹنٹ کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن