لاہور (خبر نگار) قیصرہ الٰہی نے این اے 64 اور پی پی 32 میں مور کے انتخابی نشان کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ وکیل فرمان منیس نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم جاری کیا۔ حلقہ میں کسی امیدوار کو مور کا انتخابی نشان الاٹ نہیں کیا گیا۔
این اے 64 پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے مور کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
Jan 20, 2024