27 جنوری کو انتخابی منشور کا اعلان کردیا جائیگا ،سینیٹر عرفان صدیقی 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 27 جنوری کو انتخابی منشور کا اعلان کردیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن