شہبازشریف سے ملاقات، اعجاز ڈیال نے لیگی امیدواروں کی حمایت کر دی  

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ اعجاز ڈیال نے مسلم لیگ (ن) کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حمایت کردی۔ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے اعجاز ڈیال نے ملاقات کی اور سردار ایاز صادق، سہیل شوکت بٹ اور حبیب اعوان کی حمایت کا اعلان کیا۔ شہباز شریف نے اعجاز ڈیال کے فیصلے کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...