لاہور‘ راولپنڈی ( این این آئی+اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی90 روز میں انتخابات کروانے کی درخواست تحریری حکم جاری کرتے ہوئے نمٹا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ میں لکھا سپریم کورٹ کے حکم پر انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ لال حوال سے جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا اڈیالہ جیل سے میری لاش آسکتی ہے مگر دوستی پر آنچ نہیں آنے دوں گا۔
90روز میں انتخابات‘ ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست نمٹا دی‘اڈیالہ سے لاش آسکتی‘دوستی پر آنچ نہیں آنے دونگا:سربراہ عوامی لیگ
Jan 20, 2024