اسلام آباد (خبرنگار)رواں سال پاکستان میں کیمیکل انڈسٹری میں خام مال تیار کرنے والا بڑا ادارہ، طفیل ملٹی کیم انڈسٹری نے اپنے صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے جدید ترین سافٹ وئیرز کو اپنے سسٹم میں شامل کر لیا ہے ایس فورہانا ایک جدید ترین کلاڈ ٹیکنالوجی ہے جو تمام تر ڈیجیٹل ڈیٹا کو کلاڈ کے زریعے پروسیس کرتے ہوئے بہتر خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔