راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ)قائم مقام صدر مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی حاجی محمد محفوظ کی قیادت میں ابرار احمد شیخ، محمد فرحان شیخ، عاصم اللہ قریشی، فواد حسین بٹ، شیخ محمد عثمان ضیائی، حاجی عبدالرشید دریاوی، محمد شعیب بھٹی ایڈووکیٹ، چوہدری محمد شفیق، حافظ محمد حمزہ اور محمد فاروق چوہان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب جوائنٹ سیکرٹری چوہدری سعد بن شفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سے ان کے چیمبر میں جا کر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب جوائنٹ سیکرٹری چوہدری سعد بن شفیق کو مبارکباد
Jan 20, 2024