اسلام آباد (خبرنگار)وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے ایف ڈی ای میں ایسے اساتذہ کو ریگولر کرنے کا حکم دے دیاہے جو 20 سال سے زائد عرصے سے صوبوں سے ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں خدمات انجام دے رہے ہیںمدد علی سندھی نے آج 19 جنوری 2023 کو صوبوں سے ایف ڈی ای میں ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کے وفد سے ملاقات کی مدد علی سندھی نے کہا کہ وڈلاک پالیسی کے ذریعے دارالحکومت میں 20 سال سے زائد عرصہ خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو ایف ڈی ای میں ریگولر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان اساتذہ نے ایف ڈی ای اور اسلام آباد میں کئی سال گزارے ہیں اس لیے ان کو جگہ دی جائے گی
مدد علی سندھی نے ایف ڈی ای میں اساتذہ کو ریگولر کرنے کا حکم دے دیا
Jan 20, 2024