مٹھیال(نامہ نگار)اللہ تعالی کے فضل و کرم سے تحریک انصاف کی قیادت نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 4سے امیدوار نامزد کیا امید کرتا ہوں کہ حلقہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں گے ہماری قومی اسمبلی کی نشست این اے 50سے ایمان طاہر کو نامزد کیا گیا ان کا انتخابی نشان واٹر ٹربین ہے اور میرا انتخابی نشان پیاز ہے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے نا مزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنا ئیں گے ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 4سے ا مید وار صوبائی اسمبلی سردار شاہنواز خان آف کھنڈہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ حلقہ این اے 50 اور پی پی 4موٹر ٹربین اور انتخابی نشان پیاز پر مہر لگا ئیں۔
کر اس ملک کا مستقبل سنواریں گےملک پاکستان کے تمام بحرانوں کا حل صاف شفاف الیکشن کے انعقاد میں ہے