امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرزکوسب سے زیادہ معاوضہ لینےوالے گلوکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ۔

برٹنی سپیئرز کا البم سرکس دوہزار آٹھ میں ریلیزہوا تھا جس کی پنتیس لاکھ سی ڈیز دنیا بھر میں فروخت ہوئیں ۔ سی ڈیز کی  فروخت سے برٹنی سپیئرز کو ایک سو اکتیس ملین ڈالر کا منافع حاصل ہوا تھا ۔ ایک امریکی ویب سائیٹ فوربز ایک سو انتیس ملین ڈالر سے زیادہ آمدنی کرنے والے گلوکاروں کو اپنی فہرست میں شامل کرتی ہے،اس لحاظ سے برٹنی زیادہ معاوضہ لینے والوں میں ٹاپ فائیو میں شامل ہوگئی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن