واضح رہے کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی طرف سے ان کی کارکردگی پر تنقید کے بعد لطیف کھوسہ کو ان کے عہدہ سے ہٹادیا تھا۔
صدر آصف علی زرداری نے سینیٹرلطیف کھوسہ کا استعفیٰ نامنظورکرتے ہوئے انہیں وزیراعظم کے مشیر برائے آئی ٹی کے عہدے پرکام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
Jul 20, 2010 | 23:19