جماعت اسلامی کے مطابق اس سے بھارت کو واہگہ اور طورخم کے راستے اپنی برآمدات افغانستان اور اس سے آگے وسطی ایشیائی ممالک تک بھیجنے کا موقع مل گیا ہے اور اس معاہدہ میں بھارت کے مفادات کو تحفظ دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کی تمام تفصیلات عوام کے سامنے آ چکی ہیں اورہرمکتبہ فکر نے اس معاہدہ کو رد کیا ہے۔
جماعتِ اسلامی نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے خلاف سینیٹ میں تحریکِ التواء جمع کرا دی ۔
Jul 20, 2010 | 23:27