بچوں میں احساس تفاخر اور اتحاد پیدا کرنا اولین ترجیح ہے: ڈاکٹر رفیق احمد

لاہور (خبرنگار خصوصی) بچوں کو دین اسلام‘ تحریک پاکستان‘ مشاہیر تحریک آزادی کے افکار و خیالات اور قیام پاکستان کے مقاصد بارے آگہی فراہم کرنے کے علاوہ ان میں احساس تفاخر اور اعتماد پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد نے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت ایوانِ کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں راوین فاﺅنڈیشن گرامر سکول چونگی امرسدھو لاہور سے آئے ہوئے طلبا و طالبات سے خطاب کے دوران کیا۔ آخر میں پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...