ساجد میر کی امام کعبہ سے ملاقات مذہبی ٹی وی چینلز کے اجراءپر اتفاق

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس سے مکہ میںملاقات کی، جس میں اس امرپر اتفاق کیاگیاکہ قرآن سنت کی دعوت کے پھیلاﺅ، غیر اسلامی تہذیب اور بدعقیدگی کا راستہ روکنے کے لیے دینی ٹی وی چینلز کا اجراءناگزیر ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن