ایف بی آر کے آفیسرز کو 31 جولائی تک اثاثوں کی تفصیل جمع کرانے کی ہدایت

Jul 20, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ایسے تمام آفیسرز کو 31 جولائی تک اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے کا حتمی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ 31 جولائی تک فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام کی تعمیل نہ کرنے پر پرفارمنس الاﺅنس بند کر دیا جائے گا۔

مزیدخبریں