لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ 21 کی ان لینڈ ریونیو سروس کی آفیسر شائستہ عباس کو چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس 111 کراچی‘ گریڈ 21 کی ان لینڈ ریونیو سروس کی آفیسر رعنا سیرت کو چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو لارج ٹیکس پیرز یونٹ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔
ایف بی آر میں گریڈ 21 کے 2 افسروں کے تبادلے اور تقرر
Jul 20, 2013