”شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا پیٹریاٹ ایکٹ سے مطابقت نہیں رکھتا“ سابق امریکی اہلکار

 نیویارک (آن لائن) امریکی شہریوں کی جاسوسی کرنے والے ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کا سابق اہلکار بھی ادارے کی سرگرمیوں پر پھٹ پڑا،امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا،پیٹریاٹ ایکٹ سے مطابقت نہیں رکھتا۔ سابق اہلکار ولیم بینی نے انکشاف کیا امریکی ادارے صرف نگرانی ہی نہیں کرتے،ای میلز اور فون کالز کے ایک ایک لفظ کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن