رسم چہلم و چودھویں برسی

Jul 20, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) کیپٹن قاضی جواد اکرام شہید مغہ بسالت کی چودھویں برسی اور لیفٹیننٹ کرنل ساجد مشاق کا ختم چہلم کل اتوار 21 جولائی کو عصر تا مغرب 20 عثمان بلاک نیو گارڈن ٹا¶ن لاہور میں ہونگے۔

مزیدخبریں