لاہور (نوائے وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی صدارتی انتخابات کے پیش نظر عائد کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے تمام ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کو وطن واپس آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
دورے / پابندی
صدارتی انتخابات: مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹ کے بیرونی دوروں پر پابندی
Jul 20, 2013