حج کرپشن کیس: حامد سعید کاظمی، راﺅ شکیل، آفتاب الاسلام اور سیکشن آفیسر نے بیان قلمبند کرادئیے، سماعت یکم اگست تک ملتوی

اسلام آباد (ثناءنیوز) حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی، راﺅ شکیل اور آفتاب الاسلام احتساب عدالت میں پیش ہوئے گواہوں کے بیانات قلمبند کر لئے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے حج کرپشن کیس کی۔ وزارت مذہبی امور کے سیکشن آفیسر نے بھی اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن