واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شام میں پاکستانی طالبان کے لڑنے کی کوئی اطلاعات نہیں ہے۔
شام میں پاکستانی طالبان کے لڑنے کی کوئی اطلاع نہیں: امریکی محکمہ خارجہ
Jul 20, 2013