مرزاشکیل ڈی آئی جی موٹر ویز پولیس تعینات، طاہر عالم کی خدمات سندھ حکومت کے حوالے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کر دی گئیں جبکہ مرزا شکیل احمد کو ڈی آئی جی موٹر ویز پولیس تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن