حج انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے وزیر مذہبی امور سردار یوسف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

Jul 20, 2013

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف آج سعودی عرب روانہ ہونگے اور حج 2013ءکے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سعودی عرب میں پاکستان ہاﺅس سمیت دیگر جگہوں پر کا معائنہ کرینگے۔

مزیدخبریں