اپنی بجلی پیدا کرکے صوبے کے صارفین کو دینگے، پرویز خٹک کی زیر صدارت توانائی بحران پر اجلاس میں فیصلہ

Jul 20, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبہ میں توانائی بحران پر اجلاس ہوا جس میں خیبر پی کے میں بجلی کی پیداوار، تقسیم کار اور ٹرانسمشن کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ ہوا اور کہا اپنی بجلی پیدا کرکے صوبے کے صارفین کو دیں گے۔

مزیدخبریں