عمران خان نے تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا، ان کا ساتھ دیں گے : شیخ رشید

لاہور (ایجنسیاں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کیخلاف عید کے بعد تحریک چلانے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور ہم بھی ان کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ اگر پاکستان کا مطلب اسلام آباد اور لاہور ہے تو یہ بہت افسوسناک ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں کہا نواز شریف نے جن کو وزارتیں دی ہوئی ہیں وہ کیا کر رہے ہیں؟ کشکول توڑنے کے نعرے لگانے والوں نے تین، چار کشکول جوڑ کر قرض حاصل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...