اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل بینک کے سربراہ کو عہدہ سے ہٹانے کیلئے جمعہ کو سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی، وزیراعظم، وزیراطلاعات، سیکرٹری خزانہ، سٹیٹ بینک کو فریق بنایا گیا ہے۔
نیشنل بنک کے سربراہ کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
Jul 20, 2013