اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے یوسف رضا گیلانی کے وارنٹ گرفتاری عدالت سے حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب 23 جولائی کو احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے درخواست دےگی۔
نیب کا یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری کیلئے عدالت سے وارنٹ حاصل کرنے کا فیصلہ
Jul 20, 2013