سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال چکوال کے نان فنکشنل ڈائیلاسز ےونٹ کا نوٹس لے لیا

سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال چکوال کے نان فنکشنل ڈائیلاسز ےونٹ کا نوٹس لے لیا

Jul 20, 2013

لاہور (نیوز رپورٹر) سیکرٹری صحت پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال چکوال کے نان فنکشنل ڈائیلاسز ےونٹ کا نوٹس لے لیا۔سیکرٹری صحت حسن اقبال نے ہسپتال کے ایم ایس اور ڈی سی او چکوال کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ فوری طور پر مریضوں کے جاری ڈائیلاسز کو شروع کروائیں اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی کیونکہ ہسپتال کے فنڈ میں کسی قسم کی کمی نہیں ہے تو پھر ڈائیلاسز کیوں بند کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں