لاہور ( پ ر ) پیپلز ویلفیئر ایسوسی ایشن UC-43 کے صدر شاہد بیگ اور جنرل سیکرٹری بلال بٹ نے محلہ مراد پورہ ، مہر فیاض کالونی اور کارپویشن ڈسپنسری فتح گڑھ کے لئے نئے بجلی ٹرانسفارمرز لگوانے پر حلقے کے ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ روحیل اصغر اور ان کے بیٹے خرم روحیل اصغر اہل علاقہ کی جس طرح خدمت کر رہے ہیں وہ مثالی ہے اور اس سے علاقے میں بہت بہتری آئی ہے ۔