رحیم یار خان (کرائم رپورٹر) لیڈی کانسٹیبل کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا منگیتر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس کے مطابق ملزم سجاد شاہ کو پولیس مقتولہ نبیلہ سجاد کا موبائل فون، آلہ قتل پستول، موٹرسائیکل برآمد کرانے کیلئے چانڈیہ موری کے علاقے میں پہنچی تھی ۔