مدینہ (این این آئی)مدینہ منورہ کے شاہ فہد قرآن مجید پرنٹنگ کمپلیکس نے کینیا اور تنزانیہ کی سرکاری زبان سواحیلی میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کے علاوہ یہ زبان یوگنڈا، کانگو اور مختلف افریقی ممالک میں بولی جاتی ہے۔
شاہ فہد کمپلیکس میں قرآن مجید کا سواحیلی ترجمہ مکمل
Jul 20, 2014