پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے اور مزدور رہنما مختار رانا لندن میں انتقال کرگئے

Jul 20, 2014

لندن (خصوصی رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور مزدور لیڈر مختار رانا طویل علالت کے بعد لندن میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر  80 برس تھی، وہ سنٹرل لندن کے علاقے وارن سٹریٹ میں اپنی برطانوی اہلیہ نورما کیساتھ رہائش پذیر تھے۔

مزیدخبریں