سابق مشیر بشیر پہلوان عارضہ قلب کی بناءپر آر آئی سی راولپنڈی میں داخل‘ سابق صدر سردار یعقوب نے عیادت کی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر اور پی پی پی کے رہنما سردار محمد بشیر پہلوان عارضہ قلب کی بناءپر آر آئی سی میں داخل کر دیا گیا ہے جہاں بدھ کے روز آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار محمد یعقوب خان نے ان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...