لےاقت باغ مےں مےٹرو سٹےشن کے نےچے برساتی پانی کے انخلاءکےلئے نئے نالے کی تعمےر کےلئے کھدائی شروع

Jul 20, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) واسا نے مری روڈ لےاقت باغ مےں مےٹرو سٹےشن کے نےچے برساتی پانی کے انخلاءکےلئے نئے نالے کی تعمےر کےلئے کھدائی شروع کردی ےہ کھدائی لےاقت روڈ کی جانب جانے والے پوائنٹ کی سلپ روڈ کے ساتھ کی جا رہی ہے اےکسوےٹر مشےن کے ذرےعے کھدائی کی جاری ہے اس سے مےٹرو سٹےشن کے اےلےوےٹرکے نےچے مٹی کا ڈھےر لگ گےا ۔

مزیدخبریں