لاہور(خصوصی رپورٹر) حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے ہمارے نظام تعلیم کی روزگار کے مواقع اور کردار سازی سے مطابقت اور اصلاح کے تقاضے کے موضع پر سیمینار کا اہتمام کیا ہے جو اس کے آڈیٹوریم واقع 4-Cایل ڈی فلیٹس شاہراہ مجید نظامی نزد چائنہ چوک میں ہفتہ 22 جولائی کوصبح ساڑھے 10بجے ہوگا پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین صدارت کریں گے ڈاکٹر معین ناصر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد اعجازبٹ ماہر تعلیم تجزیہ کار اورڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی کالم نگار مہمانان خصوصی ہوں گے۔