علامہ جاوید قادری کی کتاب ”منظوم سیرت ِ طیبہ جلد سوم“ شائع ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) علامہ جاوید قادری کی کتاب ”منظوم سیرت ِ طیبہ جلد سوم“ شائع ہوگئی ہے۔اشاعت کا اہتمام تحریک تجدید ِ ایمان برطانیہ نے کیا ہے۔تیرہ سوسے زائد صفحات پر مشتمل اس کتاب میں سیرت رسولکے مختلف گوشوں کو منظوم کیا گیا ہے۔کتاب پر معروف ادیب اور شاعر ڈاکٹر وزیر آغا اور معروف نعت گو شاعر حفیظ تائب سمیت کئی اہل علم کی توصیفی آراءبھی درج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن