اسلام آباد(نامہ نگار) قائد اعظم ےونےورسٹی سےنڈےکےٹ نے جامعہ کے مالی سال2017-18کے بجٹ کی منظوری دےدی ، جامعہ ملازمےن کے مےڈےکل الاو¿نس مےں بھی اضافہ کر دےا گےا ہے، جامعہ کا بجٹ جون کے مہےنے مےں منظور ہونا تھا تاہم گزشتہ روز اسکی منظوری دی گئی, ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جامعہ کی سےنڈےکےٹ کے اجلاس مےں مشاہد اللہ خان، طاہر صادق، ڈاکٹر وقار، ڈاکٹر جسپال، وائس چانسلر سمےت دےگر شرےکہوئے، جامعہ کی سےنڈےکےٹ نے جامعہ کے2660ملےن کے بجٹ کی منظوری دی، ذرائع کے مطابق جامعہ کے ملازمےن کے مےڈےکل الاو¿نس مےں بھی اےک ہزار روپے ماہانہ کے اضافے کی بھی منظوری دی گئی، جامعہ سےنڈےکےٹ نے جامعہ کے دو پروفےسروں کی اےک گرےڈ تنزلی کے حوالے سے جاری کردہ نوٹےفےکےشن کو واپس لےنے کی ہداےت کرتے ہوئے ہائر اےجوکےشن کمےشن کو ہداےت کی ہے کہ وہ اس معاملے کو دےکھے اورکاغذات کی چھان بےن کے بعد حتمی فےصلہ کےا جائے۔
قائد اعظم ےونےورسٹی سےنڈےکےٹ نے مالی سال2017-18کے بجٹ کی منظوری دےدی
Jul 20, 2017