کرپشن اور جھوٹ عمران خان کے خمیر میں شامل ہے، عمران خان انتشارچاہتےہیں،ہم انتشارپھیلنےنہیں دیں گے: عابد شیر علی

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کی گفتگو کا مرکز پھر عمران خان ہی رہے، بولے کہ ہماری لیڈر شپ نے 40 سال کا حساب دیا ہے ، عمران خان صرف اپنی ایک نسل کا جواب دیں، یہ چور اور کرپٹ کے بیٹے ہیں، ان کے والد نے ملک میں کرپشن کی بنیاد رکھی، بنی گالہ اور زمان پارک کی جائیدادچوری کےپیسوں سےبنی، عمران خان چوری کےپیسے لندن پڑھنےگئےتھے، عمران خان لوگوں کو جوئے کی ٹپس دیتے ہیں، اب فراڈیے وکیل بابر اعوان کو بھی رکھ لیا۔عمران خان انتشارچاہتےہیں،ہم انتشارپھیلنےنہیں دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن