لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ڈرامہ رات کی رانیاں کی نمائش آج تماثیل تھیٹرمیںہوگی ۔ڈرامے کے پروڈیوسرحمزہ بٹ او رہدایتکاربلال چودھری ہیں۔ کاسٹ میںشانزہ،خوبصورت کیف،ارم چودھری ،حسنہ ،سارہ خان،نوازانجم ،طاہر انجم،عمران شوکی،شکیل چن چاندبرال اورساقی خان شامل ہیں۔ہدایتکارنے کہاکہ معیاری ڈراموںکی وجہ سے مذکورہ تھیٹرمیں فیملیزکی بڑی تعداد تفریح کےلئے جاتی ہے ۔