پہلا لاہور سپر کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا

Jul 20, 2018

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پہلا لاہور سپر کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اجازت دےدی ہے ۔ لاہور سپر کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ زیر اہتمام اپالو کلب، وحدت ایگلٹس اور سوامی نگر سپورٹس کے زیر اہتمام یکم اگست سے لاہور کی مختلف گراﺅنڈز میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ کےلئے اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں