جکارتہ (نیٹ نیوز)انڈونیشیا کے شہر بالی کے چڑیا گھر میں ایک شخص نے بندر کو اپنے کندھے پر چڑھائے خوب تصاویر بنوائی اور جانے لگا جس پر بندر میاں کو غصہ آیا اور اس شخص کا بیگ پکڑ لیا جیسے کہہ رہا ہو تصاویر تو بنوا لی پیسے کون دیگا، بندر کے بیگ چھیننے پر سیاح نے زور لگایااور یوں بندر میاں نے اس کے ہاتھ پر کاٹ لیا۔